اُردو پوائنٹ پکوان

پینٹ کیب ایج


اجزائے ترکیبی : جیاوء کائی(ایک قسم کی گوبھی جو خاص کر چین کے شہان ڈونگ صوبے میں اُگتی ہے، اگر یہ دستیاب نہ ہو تو اس کا متبادل کوئی بھی چینی گو بھی ہے۔)250 ویجی ٹیبل آئل 24ملی لیٹر سوئی سوس دس ملی لیٹر سرکہ 15 ملی لیٹر کارن سٹارچ پانی میں تحلیل حسب ضرورت چینی پانچ گرام پیرن کا رن آئل حسب ِ ذائقہ ترکیب تیاری: گوبھی کے مرجھائے ہوئے پتے اور جڑوں کا حصہِ کاٹ دیں۔ دھوئیں اور چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ پکانے کی ترکیب: ویجی ٹیبل آئل اور پیپر کارن آئل کو پین میں تیز آگ پر گرم کر یں۔ یہاں تک کہ اس سے دُھواں اٹھنے لگے ۔ گوبھی ڈال دیں۔ اور سٹرفائی کر یں۔ چینی ڈال دیں، سوئی ساس اور سرکہ بھی ڈال دیں، ہلاتے رہیں حتیٰ کہ گوبھی تقریباََ پک جائے۔ کارن سٹارچ سیلیوشن اس میں ڈال کر ہلائیں۔ پلیٹ میں منتقل کر کے پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ