اُردو پوائنٹ پکوان

مرغی اور سویا ساس


مرغی: ایک کلو،سویاساس:چھ چمچے،پیاز کتری ہوئی: 100 گرام،مکئی کا آٹا: 50 گرام، لہسن پسا ہوا: 20 گرام،ٹماٹر کارس : ایک پیالی،تیل یا گھی : 100 گرام ،مکئی کا آٹا: 50 گرام، ترکیب: مرغی کے گوشت کے ٹکڑے کریں۔ اس میں مکئی کا آٹا اور سویا ساس ملادیں۔ اب تیل کو گرم کریں اور اسمیں پیاز لہسن کو تلیں۔ ایک منٹ بعد ٹماٹر کا رس چینی اور سرکہ ملادیں ایک منٹ بعد مکئی کے آٹے میں ملا ہوا چکن اس برتن میں ڈال دیں اور اچھی طرح مل لیں۔ عمدہ ساس تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ