اُردو پوائنٹ پکوان

مرغ کی کلیجی اور نوڈلز


اشیاء: مرغ کی کلیجی کلو گرام ٹماٹر کا رس پیالی کالی مرچ چائے کا چمچہ نمک چائے کا چمچہ سلاد کے پتے چار عدد ٹوتھ پک (خلال) یا تنکے 12عدد ہری مرچ دوعدد لیموں ایک عدد نوڈلز ایک پیالی مکھن ایک کھانے کا چمچہ ترکیب: نوڈلز پانی میں ابال کر چھان لیں۔ مکھن گرم کر کے اس میں کلیجی ڈال دیں اور نمک، کالی مرچ اور ٹماٹر کا ڈال کر پکائیں۔ پھر بھون کر اتار لیں۔ ٹوتھ پک میں کلیجی کے ٹکڑے پر وئیں اور باقی کلیجی نوڈلز میں ملا دیں۔ ڈش کے بیچ میں ٹوتھ پک میں پروئی ہوئی کلیجی رکھیں۔ اب سلاد کاٹ کر ڈالیں اور لیموں اور ہری مرچ کاٹ کر سجائیں ۔ چٹنی کے ساتھ پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ