اُردو پوائنٹ پکوان

خوشبو دار تلی ہوئی مچھلی


اجزاء: منڈارن مچھلی کا گوشت 525گرام ڈبل روٹی کے 100گرام انڈے دو عدد سرکہ 25ملی لیٹر کری پاؤڈر حسب ضرورت نمک پانچ گرام کچلے ہوئے پیاز ایک گرام آئل 525(75ملی لیٹر صرف ہوتا ہے ) ترکیب تیاری: مچھلی کی کھال سے چھلکے اتار کر تین سینٹی میٹر لمبے لچھوں میں کاٹ لیں۔ ایک پیالے میں نمک، سرکہ ، پیاز، انڈا کری اور ایم ایس جی مکس کر یں۔ اس آمیزے میں تاکہ اس پر ایک سالیپ ہو جائے۔ اب مچھلی پر ڈبل روٹی کے ٹکڑے ڈال کر ان کو اچھی طرح دبا دیں۔ پکانے کی ترکیب: پہلے سے تیز آگ پر گرم کئے ہوئے پین میں تیل ڈالیں۔ جب وہ جوش کھانے کے قریب ہو اس میں مچھلی ڈال دیں۔ اس کو فرائی کر یں، یہاں تک کہ وہ پک کر خستہ ہو جائیں۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ