اُردو پوائنٹ پکوان

خوبانی اور نوڈلز


اشیاء: خوبانی ایک پیالی پانی دو پیالی نمک چائے کا چمچہ چینی ایک کھانے کا چمچہ نوڈلز ایک پیالی(بغیر ابلی) ترکیب: رات کو خوبانیاں دو پیالی پانی میں بھگو دیں اور صبح کو ہلکی آنچ پر ابالیں۔ نوڈلز بھی نمک اور چینی ملا کر ابال لیں۔ ڈش میں نوڈلز رکھیں۔ اوپر سے خوبانیاں ڈال دیں۔ سوس کے ساتھ پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ