اُردو پوائنٹ پکوان

کٹھی میٹھی کارپ


اجزاء: ایک کارپ مچھلی 750گرام چینی 150گرام سرکہ 75ملی لیٹر سوئی سوس 25ملی لیٹر کٹے ہوئے پیاز 25گرام ابلتا پانی 200ملی لیٹر ویجی ٹیبل آئل 200ملی لیٹر نمک پانچ گرام کٹا ہوا ادرک 25گرام ترکیب تیاری: مچھلی کے چھلکے اور آنتیں وغیرہ نکال کرصاف کر یں۔ مچھلی کے دونوں طرف ہڈی تک گہرے کٹ دیں۔ تاکہ مچھلی پوری طرح پک جائے۔ مچھلی کو کارن سٹارچ کے آمیزے سے لیپ دیں۔ سویا سوس، نمک ، چینی ، سرکہ ، پیاز اور تھوڑا سا پانی ڈالیں۔ نرم بنا نے کے لیے۔ پکانے کی ترکیب: باقی آئل تیز آگ پر بائل کر یں۔ اور اس میں کھٹا میٹھا آمیزہ ڈال دیں۔ جب بلبلے اٹھنے لگیں اسے مچھلی پر گرا دیں۔ اور فوراََ پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ