اُردو پوائنٹ پکوان

جھینگے انڈے کے ساتھ


اجزاء: انڈے دس عدد چھلکے اتار لیں 200گرام ایک انڈے سے سفیدی نمک پانچ گرام چربی 400گرام کارن سٹارچ 1.5گرام ایم ایس جی دس گرام سرکہ 25ملی لیٹر ترکیب تیاری: پیالے میں انڈا توڑ یں، نمک اور ایم ایس جی ڈال کر انڈا پھینٹیں ۔ ایک طرف رکھ دیں۔ جھینگے دھو کر پانی نکال دیں ان کو ایک پیالے میں ڈال دیں۔ اس میں 0.5گرام نمک، ایک انڈے کی سفیدی ، 1.5گرام سٹارچ ڈال کر مکس کر یں۔ پکانے کی ترکیب: پین کو تیز آگ پر گرم کر یں اور اس میں چربی ڈال دیں۔ جب گرم ہوجائے اس میں جھینگے ڈال کر اتنا فرائی کہ پک جائیں۔ آگ سے ہٹا کر آئل نکال دیں۔ جھینگوں کو انڈوں کے ساتھ مکس کر یں۔ پین کو واپس آگ پر رکھ دیں۔ اس میں 150گرام چربی ڈالیں۔ جب گرم ہوجائے اس میں انڈے اور جھینگوں کا مکسچر ڈال دیں۔ فرائی کرتے ہوئے پین کو لگا تار گھماتے رہیں اور ذرا ذرا وقفے کے بعد انڈے بھی الٹ پلٹ کرتے ہیں۔ ان پر سر کہ ڈال دیں اور پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ