اُردو پوائنٹ پکوان

گارلک چکن


آئل کو اچھی طرح گرم کرنے کے بعد اس میں ثابت گرم مصالحہ ، تیز پات ڈالیں اور فرائی کریں۔
پھر پیاز ڈالنے کے بعد اسے براؤن کریں۔
اب اس میں ہری مرچ اور چکن ڈالیں۔
پانی خشک ہونے پر ہلدی ، دھنیا ، نمک اور پانی ڈال دیں تاکہ گوشت آسانی سے گل جائے۔
اب چوپ کئے ہوئے ٹماٹر ، گرم مصالحہ، لہسن کے فرائی جوئے اور ہرا دھنیا ڈال کر پانچ منٹ دم پررکھیں
مزیدار گارلک چکن تیار ہے۔
اس کو مہمانوں کے سامنے پیش کیا جاسکتا ہے۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ