اُردو پوائنٹ پکوان

فرائیڈ چکن ود کوکونٹ سوس


سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں چکن، کالی مرچ پاوٴڈر، سفید مرچ پاوٴڈر، سویا سوس، سرکہ، نمک ،لہسن پاوٴڈر، ادرک پاوٴڈر، ڈال کر درمیانی آنچ پر فرای کریں
یہاں تک کہ چکن کا پانی خشک ہو جائے
تو چکن نکال کر الگ رکھ دیں
باقی تیل میں شملہ مرچ، ٹماٹر، کوکونٹ، ملک پاوٴڈر، اور کریم ڈال کر 2 منٹ تک پکائیں اور چولہے سے اتار لیں
سرونگ ڈش میں چکن رکھ کر اوپر سوس ڈال کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ