اُردو پوائنٹ پکوان

فش وائٹ سوس کے ساتھ


اشیاء: مچھلی کلو لیمن جوس کپ نمک ایک چائے کا چمچ آئل فرائی کے لئے وائٹ سوس: مکھن چار کھانے کے چمچ آٹا کپ دودھ دو کپ اجینو موتو چائے کا چمچ سفید مرچ ایک چائے کا چمچ چینی چائے کا چمچ ترکیب: مچھلی کو نمک اور لیموں لگا کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ پین میں آئل گرم کر کے دونوں طرف سے مچھلی کو فرائی کر لیں۔ پھر سوس کے لئے ایک پین میں گھی گرم کر یں۔ اس میں آٹا ڈالیں اور بھون لیں۔ پھر دودھ ڈال کر دو منٹ پکائیں پھر اجینو موتو، سفید مرچ اور چینی ڈال کر سوس کو دو منٹ پکائیں اور اتار لیں۔ ڈش میں پہلے فرائی مچھلی نکال کر اوپر سے سوس ڈال کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ