اُردو پوائنٹ پکوان

فشِ فلیورڈ ایگ پلانٹ


اجزاء: ایگ پلانٹ 500گرملیدہ کیا ہوا لہسن پانچ گرام سرکہ پانچ ملی لیٹر ادرک کی کترنیں 10گرام چینی پیاز سکا لئین کی کترنیں پانچ گرام سوئی سوس 10ملی لیٹر چینی ۱۰۵گرام تازہ گرم کالی مرچیں 15گرام ویجی ٹیبل آئل 10ملی لیٹر چکن سٹاک پچاس ملی لیٹر ایم ایس جی 105گرام سیسم آئل دس ملی لیٹر کارن سٹارچ سلیوشن ۲۰۲ ملی لیٹر براؤن بین پیسٹ 50گرام ترکیب تیاری : ایگ پلانٹ کا چھلکا اتار یں ۔ 3.5سینٹی میٹر ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ پکانے کی ترکیب: آئل کو پین میں اس قدر گرم کر یں کہ بلبلے چھوڑنے لگے۔ اس میں ایگ پلانٹ چھوڑ دیں۔ سٹر فرائی کر کے نرم کر یں اور آگ سے اتار لیں۔ پین کو گرم کر یں۔ اس میں پیاز ، ادرک ، لہسن اور کالی مرچیں سٹر فرائی کر یں حتیٰ کہ یہ مواد پک جائے۔ اس میں براؤن بین پیسٹ، سرکہ سوئی سوس، چینی ایم ایس جی ، چکن اسٹاک اور ایگ پلانٹ ڈال دیں۔ اچھی طرح سٹر کر یں تاکہ سوس ایگ پلانٹ میں دھنس جائے۔ کارن سٹارچ شامل کر دیں۔ پین کو ہلکے جھٹکے سے کئی بار اچھا لیں۔ ان تمام پر سیسم آئل چھڑ کیں اور پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ