اُردو پوائنٹ پکوان

ڈرائی چکن


اجزاء: مرغی ایک عدد ٹماٹر سوس دو چمچے سویاسوس دو چمچے تیل دو چمچے کارن فلور دو چمچے سرکہ ایک چمچہ چینی ایک چمچہ لہسن پساہوا ایک گٹھی پیاز ایک عدد ترکیب: چکن کے ٹکڑے کر لیں۔ ایک پلیٹ میں رکھ کر اس کے اوپر کارن فلور سویا سوس چھڑ کیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کر کے پیاز لہسن ڈال کرایک منٹ بعد ٹماٹر کا رس چینی سرکہ ملا دیں ۔ پھر چکن پھیلا کر ڈالیں ۔ چند منٹ کے بعد اتار لیں اور گرم گرم مہمانوں کو پیش کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ