اُردو پوائنٹ پکوان

ڈیپ فرائڈ سپنچ فش


اجزاء: پالک کے ساگ کے تپے100 گرام ڈیپ فرائنگ کے لیے 75ملی لیٹر صرف کر دیں گندم کا آٹا 75 گرام پسی ہوئی پیران کا رن حسب ذائقہ ویجی ٹیبل آئل 250 ملی لیٹر انڈا ایک عدد نمک حسب ِ ذائقہ ترکیب تیاری: پالک ڈنٹھل کاٹ کر نکال دیں۔ پتے رہنے دیں۔ دھوکر بھگو دیں، ایک پیالے میں انڈا پھینٹیں۔ اس میں گندم کا آٹا اور نمک شامل کر دے۔ پتلے باٹر میں مکس کر دیں۔ اگر ضروری ہو تو پانی ڈال کر پتلا کر لیں۔ پکانے سے پہلے پالک کے پتے اس میں ڈبو ئیں۔ پکانے کی ترکیب: پین میں آئل کو تیز آنچ پر گرم کر یں ۔ اس میں سے دھواں اٹھنے لگے ۔ ایک ایک کر کے پالک کے پتے اس میں چھوڑ تے جائیں۔ ڈیپ فرائی کر یں۔ یہاں تک کہ وہ گولڈن براؤن اور خستہ ہو جائیں۔ ڈرین ہٹا لیں ۔ سپنچ فش پر پیپر کارن چھڑ کیں اور پیپر کا رن کے ساتھ پیش کر یں جو بطور ڈپ اس کے ایک طرف پڑا ہو۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ