اُردو پوائنٹ پکوان

کریمی میکرونی


اشیاء: میکرونی 1پیالی سفید سوس ایک پیالی پنیر ایک کھانے کا چمچہ کالی مرچ چائے کا چمچہ(پسی ہوئی) نمک چائے کا چمچہ قیمہ ایک پیالی(ابال لیں) مکھن دو کھانے کے چمچے ترکیب: میکرونی کو پانی میں ابال کر (پانی زیادہ رکھیں)چھلنی میں چھان لیں۔ اب مکھن گرم کر یں۔ اس میں قیمہ ، نمک اور مرچ ڈال کر میکرونی ملا دیں اور بھونیں۔ پھر پنیر کے ٹکڑے شامل کرکے اتار لیں۔ ڈش میں ڈال کر اوپر سے سفید سوس ڈال دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ