اُردو پوائنٹ پکوان

کریم کیب ایج


اشیاء: چینی گوبھی کا بیج کا حصہ 250گرام سرکہ پانچ ملی لیٹر چکن سٹاک 200ملی لیٹر نمک حسب ذائقہ دودھ 100ملی لیٹر ویجی ٹیبل آئل 50ملی لیٹر کترے ہوئے پیاز حسب پسند ایم ایس جی (گوئرمٹ پاؤڈر) حسب ذائقہ پانی میں تحلیل کیا ہوا کارن سٹارج 250ملی لیٹر ترکیب تیاری: بند گوبھی کو دھوئیں اور درمیانی حصے کو 13سینٹی میٹر کی کترنوں میں کاٹ لیں۔ 13سینٹی میٹر لمبی میٹر چوڑی ۔ پکانے کی ترکیب: بند گوبھی کو پان میں ڈال دیں۔ تنے تہہ میں اور پتے اوپر۔ اسے ڈھانپنے کے لیے خاصا پانی ڈالیں یہاں تک کہ وہ نرم ہو جائیں۔ انہیں پانی سے نکال لیں۔ تیز آگ پر پین میں آئل گرم کر یں ، اور پھر پین کو سیزن کرنے کے لیے سرکہ ڈال دیں۔ چکن اسٹاک اور نمک بھی۔ جوش دلائیں اب اس میں گوبھی ڈال دیں ۔ آگ کم کر کے دھیمی آنچ پرپکائیں۔ گوبھی کو مسالے جذب کرنے کے لیے وقت دیں۔ تب دودھ دیں۔ اس کے ساتھ ہی ایم ایس جی اور آخر میں کارن سٹارج سیلیوشن ڈال کر سٹر کریں۔ اور آگ پر سے اتار نے سے پہلے گرم تیل اسپر چھڑک دیں۔ ڈیپ ڈش میں منتقل کر کے پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ