اُردو پوائنٹ پکوان

کرب اینڈ کولی فلاور


اشیاء: گوشت کیکڑا چھ چمچ گوبھی ایک پھول لہسن پسا ہوا ایک گٹھی آئل دو چمچ پیاز پسا ہوا دو چمچ نمک حسب ذائقہ ترکیب: پھول گوبھی کو کاٹ لیں آئل گرم کر یں، اس میں تیز آنچ پر آدھ منٹ لہسن اور پیاز سٹر فرائی کر یں پھر پھول گوبھی شامل کر دیں اس کے بعد کیکڑے کاگوشت اس میں شامل ک دیں تیز آنچ پر تیس منٹ پکائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ