اُردو پوائنٹ پکوان

چائنیز سلاد


اجزاء: سویاساس 3سپون سرکہ 2سپون گاڑھی یخنی 4سپون کتراہودھنیا 1سپون ادرک چلی ساس 1سپون چینی سپون نمک 2سپون سلادآئل 1 ٹی سپون لہسن 1سپون سیاہ مرچیں حسب ضرورت طریقہ: سلاد، بند گوبھی ، کھیرے کے ٹکڑ ے ، اجوائن ،گاجر، مولی اور ٹماٹر پانی سے اچھی طرح صاف کرلیں ۔ ایک کڑاہی میں تمام سبزیاں پانی میں ہلکی آنچ پر تین چار منٹ کے لئے ابالیں ۔ سبزیاں ابال کر مصالحے ڈال کر ایک منٹ کے بعد چولہے سے اتار لیں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ