اُردو پوائنٹ پکوان

چائنیز آملیٹ


اشیاء: انڈے چھ عدد مٹر پیالی(ابال لیں) گاجر پیالی(چوکور، چھوٹے ، ٹکڑے) آلو پیالی(چوکور،چھوٹے، ٹکڑے، ابال لیں) جھینگا پیالی(ابال کر ٹکڑے کر لیں) نمک چائے کا چمچہ کالی مرچ چائے کا چمچہ بند گوبھی ایک پتا(باریک کاٹ لیں) مکھن دو کھانے کے چمچے ترکیب: انڈے پھینٹ لیں۔ پھر ان میں نمک، مرچ اور جھینگے ملا کر پھینٹیں۔ اس کے بعد سبزیاں ڈال کر پھینٹیں اور پھر ہلکی آنچ پر آملیٹ کی طرح تل لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ