اُردو پوائنٹ پکوان

چائنیز جھینگے


اشیاء: جھینگے کلو گرام (ابال کر ٹکڑے کر لیں) انڈے 8عدد دودھ دو پیالی ہری پیاز پیالی(باریک کاٹ لیں) مکھن دو کھانے کے چمچے نمک چائے کا چمچہ کالی مرچ چائے کا چمچہ سویا سوس پیالی ترکیب: انڈے خوب پھینٹیں۔ پھر پیاز اور دودھ شامل کر کے پھینٹیں۔ مکھن گرم کر کے جھینگے تلیں۔ اوپر سے پیاز، دودھ اور انڈوں کا آمیزہ ڈال دیں۔ آملیٹ کی طرح بنا کر سویا سوس کے ساتھ پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ