اُردو پوائنٹ پکوان

چائنیز فرائیڈ رائس


پیالے میں انڈے ، سویا سوس، سفید مرچ، اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پین لے کر گرم کریں
تیل اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر براؤن کر لیں۔
اب مشرومز اور ہری پیاز ڈال کر فرائی کرلیں
کُچھ دیربعد چاول شامل کرکے 2 سے 3 منٹ پکائیں اور پھر انڈے کا مکسچر ڈال کر تیز آنچ پر پکائیں۔
2 منٹ تک چمچ چلائیں اور گرماگرم پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ