اُردو پوائنٹ پکوان

چائینز ڈرم سٹکس


سب سے پہلے ڈرم اسٹکس گرم پانی سے دھو کر ایک پیالے میں ڈال کر میدہ، چینی سرکہ سوس، شہد، کالی مرچ، نمک اور زردی ملا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں
جب تلنا ہو تو انڈوں کی سفیدی پھینٹ کر ایک ایک ڈرم اسٹک سفیدی میں ڈبو کر ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کریں
جب گولڈن براؤن ہوجائیں تو نکال کر ٹشو پیپر میں رکھ لیں تاکہ چکنائی جذب ہوجائے
فورا چٹکی بھر بیسن چھڑک دیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ