اُردو پوائنٹ پکوان

چکن سوٹو


اجزاء: چاول 4اونس چکن کی یخنی 18اونس #چکن ابلا ہوا 12اونس اوریگینو پاؤڈر ایک چائے کا چمچ نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت سرکہ ایک کھانے کا چمچ زتیون کاتیل کھانے کا چمچ تیار کرنے کا طریقہ: چاولوں کو یخنی کے ساتھ ساس پتین میں ڈال کر ہلکی آگ پر نرم ہونے تک پکائیں ۔چکن کے ٹکڑے کر لیں ۔12منٹ بعد چکن اور اوریگینو کوچالوں میں ملا دیں ۔پھر ٹھنڈا کر کے سرکہ اور تیل بھی ملا دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ