اُردو پوائنٹ پکوان

چکن کا ادھ بھنا پوٹا اور کلیجی


اجزاء: چکن کا پوٹا 300گرام بانسیکونپلیں 100گرام چینی بند گوبھی کا درمیانہ حصہ 50گرام سرکہ دس ملی لیٹر خانوں میں کاٹے ہوئے چینی پیاز پانچ گرام پسی ہوئی کالی مرچ 0.5گرام سوپ سٹاک 25ملی لیٹر چربی 500رام (75گرام صرف ہوتا ہے) ایم ایس جی تین گرام چکن کی کلیجی 250گرام گرم پانی بھگوئی ہوئی خشک چینی کھمبیں 50گرام سوئی سوس 20ملی لیٹر چینی دس گرام کارن سٹارچ 20گرام سیسم آئل 25ملی لیٹر نمک 0.5گرام ترکیب تیاری: پیوٹوں سے جھلی اتار دیں اور پتلے ٹکڑوں میں کاٹیں۔کلیجی کاٹیں۔ بانسی کونپلیں کاٹیں کھمبیں کاٹیں، بند گوبھی دھو کر نچوڑ لیں۔ علیحدہ پیالے میں پیوٹوں اور کلیجی میں نمک، سرکہ اور کارن سٹارچ ملائیں۔ پکانے کی ترکیب: پین تیز آگ پر رکھیں۔ اس میں چربی ڈالیں۔ جب گرم ہو جائے اس میں پیوٹے او رکلیجی ڈال دیں۔ سٹر کرتے ہوئے کلیجی اور پیوٹوں کے ٹکڑوں کو ایک دوسرے سے لیعحدہ کر تے جائیں۔بانسی کونپلیں کھمبیں شامل کر کے فرائی کر یں۔ حتیٰ کہ پک جائیں۔ چھلنی میں ڈال کر ان کا تیل نکال دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ