اُردو پوائنٹ پکوان

کیرٹ کڑی


گاجر یں درمیانی بارہ عدد مکئی کا آٹا دو چمچ چینی دو چمچ تیل یا گھی ایک چمچ پانی ایک کپ نمک ایک چمچ ترکیب: گاجر یں دھو لیں۔ ان کا چھلکا نہ اتار یں ۔ پھر کاٹ لیں فرائی پین گرم کر یں اور اس میں تیل یا گھی ڈال دیں ۔ گرم ہو جانے پر گاجر یں ڈال دیں ایک منٹ کے بعد نمک اور آدھا کپ پانی ملا دیں ۔ چار پانچ منٹ ابالیں پھر چینی، سرکہ ،مکئی کا آٹا اور آدھا کپ پانی ملا دیں۔ تقریباََ دو منٹ پکا ئیں اور پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ