اُردو پوائنٹ پکوان

بلیک پیپر روسٹ بیف


گائے کے گوشت پر لال مرچ،کالی مرچ،مسٹرڈ پیسٹ،روز میری،تیل اور نمک ملا کر پانچ گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔
اوون کی ٹرے کو چکنا کریں اور سبزیاں پھیلادیں
اس پر گائے کا گوشت رکھیں اور المونیم فوائل سے ڈھانک دیں اسے پہلے سے گرم اوون میں 180C پر40 منٹ تک پکائیں
پھر المونیم فوائل ہٹادیں اور مزید 10 منٹ تک پکائیں
اسے سرونگ ڈش میں رکھیں اور ٹکڑے کا ٹ لیں
ساس کے اجزاء ساس پین میں گاڑھا ہونے تک پکائیں اور روسٹ پر ڈال کر پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ