اُردو پوائنٹ پکوان

بھاپ سے پکا ہوا چکن


اجزاء: یاک چکن 1.25کلو گرام سرکہ 20ملی لیٹر نمک دس گرام سوپ سٹاک ایک لیٹر ایم ایس جی دو گرام پیاز اور ادرک دس گرام ترکیب تیاری: چکن کو صاف کر یں۔ اسے اُبلتے ہوئے پانی سے پکائیں۔ اور پھر ٹھنڈے پانی میں بھگو دیں۔ پکانے کی ترکیب: چکن کوہیٹ پروف پیالے میں رکھیں ۔ اس میں پیازش، ادرک ، سرکہ سوپ سٹاک ، نمک ایم ایس جی شامل کر دیں۔ اس کو بھاپ دان میں رکھ دیں اور جب تک پک نہ جائے پکائیں۔ پھر چکن کو شوربے قاب میں رکھ دیں۔ سوپ کو ایک برتن میں پکائیں۔ حسب ذائقہ اس کو مصالحہ لگائیں۔ پھر اس کو شور بے کی گہری قاب میں انڈیل دیں۔ پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ