اُردو پوائنٹ پکوان

آدھ بھنا کھیرا جھینگے


اشیاء: تازہ درمیانی جھینگے 155گرام چینی 1025گرام سرکہ 506ملی لیٹر ویجی ٹیبل آئل 4305گرام کھیرا 125گرام نمک 506ملی لیٹر سویا سوس 3105ملی لیٹر پانی 45ملی لیٹر ترکیب: جھینگوں کے حساس اعضا اور ٹانگیں کاٹ دیں۔ اچھی طرح صاف کر یں کھیرا دھوئیں اور اس کے تین سینٹی میٹر لمبے اور سینٹی میٹر موٹے سلائس کاٹ لیں۔ بڑے کھیرے کا چھلکا اتار دینا چاہیے۔ ویجی ٹیبل آئل آنچ پرگرم کر یں کہ اس سے دھواں اٹھنے لگے ، اس میں جھینگے ڈال دیں۔ اور چند سیکنڈ کے لئے سٹر فرائی کر یں۔کھیرا کے سلائس ،سرکہ، چینی ،سویا سوس اور نمک شامل کر دیں۔ دو بارہ سٹر کر یں۔ 45ملی لیٹر پانی اس میں ڈا لیں جوش دلائیں دوبارہ سٹر کر یں پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ