اُردو پوائنٹ پکوان

اسپائسی شرمپ چاﺅمن


دیگچی میں تیل گرم کرکے لہسن ادرک‘جھینگے‘پیاز اور سبزیاں تیز آنچ پر بھونیں
اس میں علاوہ نوڈلز باقی اشیاءملا کر چند منٹ تک پکائیں پھر نوڈلز ملا کر ڈش میں نکال لیں
مزیدار چاﺅمن پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ