اُردو پوائنٹ پکوان

چکن چاؤ من


پیاز کے چوکور ٹکڑے کر کے تیل میں ہلکا تل لیں
بھیجا ابال کر جھلی اتار لیں
گوشت ہلکا گلا کر سویا سوس چینی یخنی، سرکہ ملا کر اس پر لگا کر 10 منٹ رکھیں
اب پیاز کے ساتھ گوشت کو ہلکی آنچ پر بھونیں ساتھ بھیجے کا بھرتہ سا بناکر فرائی کریں
خشک ہونے پر اتار لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ