اُردو پوائنٹ پکوان

چکن چاؤمن


سوس پین میں تیل گرم کرکے اس میں گوشت لہسن پیسٹ چائینز نمک سیاہ مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر 3-4 منٹ تک اسٹر فرائی کریں
اس میں ہاٹ سوس، سویا سوس، چلی گارلک سوس اور 1/4 کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر 5 منٹ تک پکائیں
آنچ تیز کرکے پانی خشک کریں
اس کے بعد اس میں تل کا تیل اسپیگھٹی شملہ مرچیں گاجر ہری پیاز ڈال کر 2 عدد کوکنگ اسپون کی مدد سے ٹوژ کریں
2 منٹ تک دھیمی آنچ پر پکائیں
مزیدار چکن چاؤ من تیارہے
گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ