اُردو پوائنٹ پکوان

چکن چاؤ من


چکن میں نمک، آدھا چائے کا چمچ، کالی مرچ ، ایک کھانے کا چمچ، سویا سوس، ایک کھانے کا چمچ اور کارن فلور دو کھانے کے چمچ ملا کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
پھر نوڈلز کو ابال لیں۔تیل گرم کریں۔
اس میں لہسن فرائی کریں۔ پھر چکن ڈال کر فرائی کریں اور براون کرلیں۔
اس کے بعد اس میں تمام سبزیاں شامل کردیں اور نوڈلز ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ تیار ہونے پر مہمانوں کو سرو کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ