اُردو پوائنٹ پکوان

سٹیمنڈرائس فلور میٹ


اجزاء: گوشت 500گرام چاول کا آٹا 100گرام تازہ مٹر چھلکے سمیت 150گرام پیاز 0.5گرام تازہ جنجرروٹ 0.5گرام خمیر شدہ بین کرڈ سوس 25ملی لیٹر براؤن شوگر 8گرام سوئی سوس 25ملی لیٹر سرکہ 25ملی لیٹر نمک 0.5گرام ترکیب تیاری: گوشت کے سلائس کاٹ لیں۔ پیاز اور ادرک قیمہ کی طرح باریک کر یں۔ ایک برتن میں گوشت کے سلائس ، پیاز، ادرک ، براؤن شوگر، خمیر شدہ بین کرڈ سوس ، سرکہ اور سوئی سوس ملا دیں۔ اب گوشت کے سلائس کو برتن میں آہستہ آہستہ اچھا لیں کہ ان پر اس مواد کی تہہ جم جائے۔ کوٹنگ ہو جائے ہر سلائس پر گوشت کے سلائسوں کو تہہ میں سلیقے سے لگا دیں ۔ چھلکے سمیت مٹر باقی مسالے میں ملا دیں ۔ اور سلائسوں پر انڈیل دیں۔ پکانے کی ترکیب: گوشت ایک برتن میں دو گھنٹے سٹیم کر یں۔ پیش کرنے کے لئے برتن کا اوپر کا حصہ نیچے کر کے الٹ دیں۔ برتن ایک طرف ہٹا لیں اور گوشت پلیٹ میں رہنے دیں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ