اُردو پوائنٹ پکوان

روسٹ گوشت جیلی


اشیاء: بکرے کا گوشت آدھ کلو کارن سیرپ آدھا کپ جیلی ایک کپ سرکہ دو چمچ مسٹرڈ آدھا چمچ ادرک(پسا ہوا) ایک تہائی چمچ کالی مرچ آدھا چمچ ترکیب: نمک ادرک کالی مرچ سرکہ اور مسٹر ڈ کو اچھی طرح ملائیں اس سے پہلے گوشت کو دھو کر رکھ لیں۔ جب گوشت نرم پڑ جائے تو تیار کر دہ آمیزے کا لیپ کر یں اور آدھا گھنٹے تک علیحدہ پڑا رہنے دیں تاکہ مصالحہ اچھی طرح گوشت میں رچ جائے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ