اُردو پوائنٹ پکوان

پنیر بیف


اجزاء: ہرے مٹروں کے دانے کلو گوشت کلو کارن فلور ایک چمچہ یخنی دو چمچے سویا ساس ایک چمچہ تیل 3 چمچے کالی مرچ نمک حسب منشاء فرائی: فرائی پین میں تیل گرم کر کے گوشت ڈال کر فرائی کریں۔ پھر پانچ چھ منٹ بعد یخنی ملا دیں۔ اور چھ منٹ بعد مٹر پنیر اور دیگر تمام اشیا ملا کر مزید دس بارہ منٹ تک فرائی کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ