اُردو پوائنٹ پکوان

بیف فلوٹس


گوشت میں پیاز کارس، لہسن، تیل لال مرچ ، لیموں کا رس، ثابت زیرہ اور یگانو یاپسی ہوئی اجوائن ملا کر 2 گھنٹے کیلئے رکھ دیں
اب گوشت، پیاز اور ٹماٹر کو سیخوں کو فرائنگ پین میں گریس کر کے سینک لیں
ان پر اٹھوں میں گوشت کا آمیزہ ڈال کر رول کریں اور ٹوتھ پک سے سیل کر دیں اور گرم گرم تیل میں فرائی کرلیں
مزیدار نیاسٹابیف فلوٹس تیار ہیں چلی گارلک سوس کیساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ