اُردو پوائنٹ پکوان

میٹ ساس نوڈلز


اجزا: قیمہ آدھا کلو میدہ 4چمچے توڈلز ایک کلو سرکہ پیا زکٹی ہوئی 2,2 چمچے چینی 3 چمچے کوکنگ آئل 7چمچے اجینو موٹو چمچے پانی آدھ پاؤ کھیرا کٹا ہوا ایک عدد ترکیب: پہلے کو کنگ آئل کڑاہی میں گرم کر کے میدہ بھون لیں۔ پھر بین پیسٹ چینی اجینوموٹو اورپانی ڈال کر اچھی طرح پکائیں۔پھر دوسری کڑاہی میں تیل گرم کرکے قیمہ بھون لیں۔اس میں سرکہ پیاز اوربین پیسٹ ڈال دیں۔ چند منٹ بھون کر اتار لیں۔نوڈلز ابال لیں اور قیمہ اور کھیرے کے ساتھ مہمانوں کو پیش کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ