اُردو پوائنٹ پکوان

ہلکی بھنی کلیجی سوس میں


اجزاء: کلیجی 250گرام کارن سٹارچ 40گرام کٹا ہوا ادرک کٹا ہواپیاز حسب ذائقہ ٹر ی ائیرز حسب ذائقہ آلو حسب ضرورت پی نٹ آئل 50ملی لیٹر سرکہ پانچ ملی لیٹر ترکیب تیاری: کلیجی کو 300سینٹی میٹر ٹکڑوں میں کاٹیں۔ ایک پیالے میں کلیجی ، سرکہ ، آئل اور کارن سٹارچ ڈال کر ملائیں۔ پکانے کی تر کیب: پین کو تیز آج پر رکھ کر اس میں آئل ڈال دیں۔ جب تیل گرم ہو جائے ، کلیجی کے ٹکڑوں کو اچھی طرح فرائی کر یں ان کو نکال لیں۔ پین میں کچھ آئل رہنے دیں۔ اب اپنی پسندیدہ سبزیاں یا اوپر دی گئی سبزیوں میں سے کوئی ایک سبزی کلیجی کے ساتھ پین میں ڈال دیں۔ تھوڑا سا سوپ ڈالیں۔ کلیجی کے ٹکڑوں کو تھوڑی دیر سٹر کر یں۔ اور تیار کی ہوئی سوس شامل کر دیں۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ