اُردو پوائنٹ پکوان

فرائڈ لانگ بینز


اشیاء: پھلیاں 400گرام تیل (کوکنگ آئل ) حسب ضرورت نمک آدھا چائے کا چمچہ ا۔ قیمہ 150گرام ابلی ہوئی مختلف سبزیاں 25گرام پسی ہوئی ہری پیاز دو چائے کے چمچے پسی ہوئی ادرک ایک چائے کا چمچہ ب۔ پانی تین کھانے کے چمچے سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ چینی چائے کا چمچہ ترکیب: تیل گرم کر کے اس میں چند منٹ پھلیاں فرائی کر یں۔ اس کے بعد پھلیاں پلیٹ میں نکال کر ان میں نمک ملا دیں۔ تین کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے الف حصہ فرائی کر لیں۔ بعد میں اسے ب حصے میں ملا دیں۔ آخر میں پھلیاں ملا کر کچھ دیر فرائی کر یں۔ پھر ڈش میں نکال لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ