اُردو پوائنٹ پکوان

بیف پائی


اشیاء: پنیر (کدو کش کی ہوئی) ایک کپ گوشت مع شوربہ دو کپ پانی دوعدد ترکیب: اسفنج کیک کے آمیزے سے دو عددپائی تیار کر یں۔ ایک پانی کے ربن کی طرح فیتے کاٹ کر دوسری پائی کے برتن میں رکھ کر اوپر شوربہ والے گوشت کو پھیلا دیں۔ کٹی ہوئی پائی کو اس پر اس طرح ڈالیں کہ سوراخوں میں چنا ئی نظر آئے کنارے جوڑ دیں اوون میں سنہری ہونے تک رکھیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ