اُردو پوائنٹ پکوان

بیف اینڈ چلی


گوشت تیل میں صرف اتنا بھونیں کہ اس کا رنگ بدل جائے سرخ نہیں کرنا
پھر پانی کا چھینٹا دے کر دم پر رکھ لیں
اب اس تیل میں پیاز اور لہسن دو منٹ کے لیے بھونیں
اب گوشت ڈال دیں
کارن فلور اور پانی کا پیسٹ بناکر اس میں سویا ساس، نمک اور سیاہ مرچ ڈالیں
تھوڑی دیر پکنے دیں
آنچ بالکل دھیمی ہو چمچ آہستہ آہستہ چلاتی رہیں
جونہی پیسٹ پک جائے تو مزیدار ڈش تیار ہوجاتی ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ