اُردو پوائنٹ پکوان

تکہ ویجی ٹیبل


سب سے پہلے گوشت کی بوٹیوں میں کُٹی ہوئی لال مرچیں‘نمک‘لیموں کا رس اور سیاہ مرچ پاؤڈر لگا کر دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں ایک فرائی پین میں تیل گرم کرکے ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں ۔
گوشت گل جائے تو اس کو ایک پلیٹ میں نکال لیں اب لیموں کا رس‘مٹر‘ آلو اور گاجر کو اسی فرائی پین میں ایک بار پھر فرائی کریں اُوپر سے نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈالیں اس کو بھی پلیٹ میں نکال لیں ۔
پہلے سے اُبلے چاول کوڈش میں نکال کر ایک طرف تکہ بوٹی رکھیں اور اس کے برابر میں فرائی سبزیاں رکھیں مزیدار تکہ ویجی ٹیبل رائس تیار ہو جائیں تو مزے سے کھائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ