اُردو پوائنٹ پکوان

لیمن چکن


سوس پین میں تیل گرم کریں
اس میں گوشت کے کیوبز ڈال کر 1 منٹ تک فرائی کریں
اس کے بعد اس میں لہسن پیسٹ، ہری مرچیں، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر اور لیموں کے سلائس ڈال کر 3-4 منٹ تک پکائیں
پانی ڈال کر 5 منٹ تک پکائیں
اُبالا آنے پر اس میں کارن فلور کا آمیزہ ڈال کر پکائیں
مزیدار لیمن چکن تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ