اُردو پوائنٹ پکوان

جنجر چلی چکن


 پہلے تیل گرم کرکے اس میں باریک کٹی ادرک ڈالیں ۔
جب خوشبو آنے لگے تو پیاز شامل کردیں ۔
اب اس میں چکن ڈال کر تیز آنچ پر بھون لیں ۔
پھر اس میں ٹماٹر ،ٹومیٹو کیچپ ،ہلدی،نمک،پسا گرم مصالحہ،لیموں کا رس ،سویا سو س اور کٹی لال مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیں ۔
آخر میں ہری مرچیں شامل کرکے دس منٹ دم پر رکھیں اور چاولوں کے ساتھ سروکریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ