اُردو پوائنٹ پکوان

فرائیڈ چکن ودھ اونین


سوس پین میں تیل گر کر کے چکن او لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں
پانی خشک ہوجائے تو ثابت سیاہ مرچیں‘ لونگ‘ دارچینی‘ثابت لال مرچیں‘ چھوٹی الائچی‘ نمک اور پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
فرائی پین میں تیل گرم کر کے ثابت پیاز اور گاجر ڈال کر فرائی کریں اورپیٹ میں نکال لیں
گوشت گل جائے اور پانی خشک ہوجائے تو پیاز اورر گاجر ڈال کر بھونیں
دہی ڈال کر مکس کر کے اتنی دیر پکائیں کہ تیل اوپر آجائے
سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ