اُردو پوائنٹ پکوان

فیسٹا چکن شملہ ٹماٹر


پیالے میں چکن ‘ سویا سوس‘ چلی سوس‘ کٹی ہوئی سیاہ مرچیں او نمک ڈال کر مکس کر کے 1/2 گھنٹے کیلئے فریج میں میرینیٹ ہونے کیلئے رکھ دیں
سوس پین میں تیل ہلکا گرم کو کے ٹماٹو پیوری ڈال کر پکائیں
گاڑھا پیسٹ بن جائے تو شملہ مرچ اور ٹماٹر ڈال کر مزید پکائیں
1منٹ بعد میرینیٹ کی ہوئی چکن ڈال دیں
مکس کر کے درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
گوشت گل جائے تو چولہے سے اُتار کر سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ