اُردو پوائنٹ پکوان

چکن ٹومیٹو


اشیاء: مرغ ایک عدد ٹماٹر ایک عدد ادرک دو انچ کا ٹکڑا لہسن ایک پوتھی گرم مصالحہ ایک چمچ نمک ڈیڑھ چمچ لیموں ایک عدد آلو دو عدد گاجر دو عدد انڈے دو عدد گھی حسب ضرورت ترکیب: مرغ کو صاف کر کے اس کے اوپر ادرک، لہسن ، گرم مصالحہ اور نمک پیس کر لگا دیں۔ آدھا مصالحہ لگائیں اور آدھے کو تھوڑے گھی میں بھون لیں پھر اس میں کٹی ہوئی گاجر، آلو انڈوں کو بھی بھون کر مرغ کے پیٹ میں بھرکر باندھ لیں پھر تھوڑی دیر دم پر رکھیں اور ڈش میں نکال کر مولی، گاجر، کھیرے اور انڈے سے سجا کر دستر خوان کی زینت بنائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ