اُردو پوائنٹ پکوان

چکن قصوری میتھی


موٹے پیندے کی دیگچی میں گھی گرم کریں۔لونگ اور الائچی ڈال کر انہیں فرائی کریں حتیٰ کہ کڑ کڑانے لگیں۔
پیاز ڈال کر تھوڑی دیر ہلائیں پھر لہسن،ادرک اور سبز مرچ ڈال کر مزید 30سیکنڈ تک ہلائیں تاکہ تمام اجزاء اچھی طرح گھی میں شامل ہو جائیں ۔
پانی کا ایک کپ ڈال کر گرم کریں تاوقتیکہ پانی ابلنے لگے۔پانی کو خشک ہونے دیں،اس کے بعد میتھی ڈال دیں۔
نصف کپ پانی ڈال کر اسے بھی خشک ہو نے دیں۔اس کے بعد تمام اجزاء کو بھونتی رہیں تاوقتیکہ سنہرے ہوجائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ