اُردو پوائنٹ پکوان

چفمرکن چیز کوفتہ پالک


چاپر ( Chopper) میں قیمہ، پیاز، لہسن، ادرک، زیرہ، سرخ مرچیں، گرم مصالحہ، اور بیسن ڈال کر باریک پیس لیں اور ایک پلیٹ میں نکال کر اس میں پودینے باریک کٹے ہوئے پتے اچھی طرح مکس کر لیں
اس آمیزہ کے چھوٹے چھوٹے بالز بنائیں اور پنیران کے اندر بھر دیں جب تمام بالز تیار ہوجائیں تو ایک پین میں تیل گرم کر کے پیاز سنہری رنگ پر تل لیں
ساتھ ہی اس میں ٹماٹر، ادرک، لہسن کا پیسٹ، سرخ مرچیں، ہلدی اور دھنیا ڈال کر ٹماٹر گلنے تک بھونیں
جب ٹماٹر گل جائیں تو اس میں دہی شامل کر دیں
اب اس میں کوفتے اور آدھا کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر 15
منٹ تک پکائیں
پھر اس میں خشک میتھی اور پالک شامل کر دیں
سے 15 منٹ تک پکانے کے بعد ڈش میں نکالیں اور گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ