اُردو پوائنٹ پکوان

چکن اسٹو


چکن کو صاف دھو کر ادرک لہسن ،نمک،کالی مرچ ،دہی اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کے ساتھ میرینیٹ کریں ۔
اور آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
بھٹوں کو ابال کر گلالیں اور ان کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں ۔
پیاز اور ٹماٹر کے سلائسز کرلیں۔
پھر ایک پین چکن کو درمیانی آنچ پر پکائیں جب تک چکن گل نہ جائے اور اس کا تمام پانی خشک نہ ہوجائے۔
پھرکوکنگ آئل میں پیاز،ٹماٹر اور بھٹوں کو تھوڑا سا فرائی کریں اس چکن میں مکس کردیں ،لمبائی میں کٹی ہوئی ہری مرچیں ڈال کر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ