اُردو پوائنٹ پکوان

مرغی اور آلو کے پین کیکس


مرغی کے گوشت کاقیمہ بنالیں۔
اس میں آلو، کالی مرچ،انڈا،ہری پیاز،ڈبل روٹی کا چورا، آٹا اور نمک ملالیں اور چھوٹی ٹکیاں بنا لیں۔
فرائننگ پین میں تیل گرم کریں، اس میں پین کیکس تل کر نکال لیں۔
مزیدار پین کیکس ٹماٹو کیچپ اور ہری چٹنی کے ہمراہ پیش کریں۔
انہیں بنا کرفریز بھی کیا جاسکتا ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ